بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

ایف بی آرکے سینئر حکام کی وزیراعظم سے ملاقات، اصل حقائق سے پردہ اٹھ گیا

datetime 5  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ ایف بی آر اصلاحات کے حوالے سے سینئر حکام کی وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر کے حکام کی

وزیر اعظم دفتر کے حکام سے ملاقات ہوئی تھی ، ملاقات میں ایف بی آرمیں جاری اصلاحات کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی ، ایف بی آر افسران نے مجوزہ اصلاحاتی ڈھانچہ مسترد نہیں کیا ،اصلاحات میں بہتری اور تسلسل سے مشاورت جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…