پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

datetime 30  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں کے تصادم میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان کہتے ہیں مرنے والے دہشت گرد ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کالعدم تنظیموں نے خود کار ہتھیار استعمال کئے۔ دوسری جانب سیکورٹی حکام واقعہ کی تفتیش کررہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ان کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے