اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور مری سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز پشاور سے تین سو کلومیٹر دور ہندوکش کے علاقے میں تھا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کیمطابق صبح تین بجکر آٹھ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پشاور سے تین سو کلومیٹر دور ہندوکش کے علاقے میں تھا، گہرائی 190 کلو میٹر تھی۔ لاہور میں زلزلے کی شدت5.2 تھی۔ زلزلے کا مرکز افغان تاجک بارڈر کے علاقے میں تھا۔ آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں



















































