لندن/ اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ،برطانوی حکام کے باضابطہ جواب نے دنیا بھر میں بھارت کوبے نقاب کردیا-برطانیہ نے بی بی سی رپورٹ کے بعد حقائق تک رسائی کیلئے پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کا جواب بھجوا دیا ہے جو منگل کو باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کو مل جائے گا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے لندن پولیس کو بھارتی فنڈنگ سے متعلق بیان کی تصدیق کر دی ہے۔ حکومت پاکستان برطانیہ کے جواب کی روشنی میں فیصلہ کرے گی۔ وزیراعظم نواز شریف بھی برطانوی خط کے منتظر ہیں۔ گرمی سے ہلاکتوں، بجلی بحران اور لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر قابو پانے اور حکومتی اقدامات کے جائزے کے لئے کراچی کا دورہ بھی سیاسی مصلحتوں کے تحت بدھ تک ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی سے متعلق فیصلوں میں مزید مشاورت کرنا چاہتے ہیں اور برطانوی جواب ملنے پر ہی کوئی فیصلہ کریں گے
ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ،برطانوی حکام کے باضابطہ جواب نے دنیا بھر میں بھارت کوبے نقاب کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































