ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا اس پوزیشن پر پہنچنا مشکل نہیں تھا ؟ پاک فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرسے جب یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا؟جانئے

datetime 15  جولائی  2020 |

لندن/راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہاہے کہ پاک فوج میرٹ پر یقین رکھتی ہے، اگر آپ اچھا کام کریں گے تو آپ کے لیے کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سرجن جنرل پاکستان سے خصوصی انٹرویو کیا۔اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیا نگار جوہر پاکستان کی

پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل، سرجن جنرل پاکستان آرمی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایک ایسا معاشرہ جہاں مرد اہم عہدوں پر تعینات ہیں، نگار جوہر کا تقرر زبردست امر ہے، بی بی سی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا اس پوزیشن پر پہنچنا مشکل نہیں تھا تو اس کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہاکہ پاکستان آرمی میرٹ پر یقین رکھتی،اگر آپ اچھا کام کریں گے تو آپ کے لیے کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…