جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں اضافہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازوں میں اضافہ کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے کراچی کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا جبکہ لاہور اور کراچی کے

مابین روزانہ پرواز چلائی جائے گی ۔پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ پروازیں بھی بحالی کی طرف گامزن ہیں ۔پی آئی اے کی سعودی عرب، وسطی ایشیائی ریاستوں اور عراق کیلئے خصوصی پروازیں بھی جاری ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…