پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

آصف زرداری کے لئے کوئی کاروبار نہیں کر تا ،اعجاز ہارون قریبی دوست ہیں، سلیم مانڈوی والاکی نیب کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی

datetime 10  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن )ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کو بتایا ہے کہ آصف علی زرداری کے لئے کوئی کاروبار نہیں کر تا ،اعجاز ہارون قریبی دوست ہیں، کاروبار اور چیکس پر دستخط تو آج بھی کرتا ہوں، ریفرنس دائر کرنا چاہتے ہیں تو کر لیں، میرا یا میرے بھائی کا نام آتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی نیب کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے سلیم مانڈوی والا سے سوال کیا گیا کہ اعجاز ہارون آپ کے قریبی دوست ہیں ،معلومات کے مطابق اعجاز ہارون نے آپ کو رقم بھی دی ،بعض بینک چیکس پر آپ کے دستخط بھی ہیں۔سلیم مانڈوی والا نے جواب دیتے ہوئے کہا اعجاز ہارون میرے قریبی دوست ہیں، کاروبار اور چیکس پر دستخط تو میں آج بھی کرتا ہوں۔نیب حکام نے کہا ہمیں ریفرنس دائر کرنا پڑے گا، ریفرنس میں آپ اور آپ کے بھائی کا نام بھی شامل کرنا پڑے گا۔اس پر سلیم مانڈوی والا نے نیب کو دو ٹوک جواب دیا کہ آپ ریفرنس دائر کرنا چاہتے ہیں تو کر لیں۔ریفرنس میں میرا یا میرے بھائی کا نام آتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔نیب کی جانب سے پوچھا گیا آپ آصف علی زرداری کے لئے بھی کاروبار کرتے ہیں جس پر انہوں نے کہا میں آصف علی زرداری کے لئے کوئی کاروبار نہیں کرتا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی نیب کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے سلیم مانڈوی والا سے سوال کیا گیا کہ اعجاز ہارون آپ کے قریبی دوست ہیں ،معلومات کے مطابق اعجاز ہارون نے آپ کو رقم بھی دی ،بعض بینک چیکس پر آپ کے دستخط بھی ہیں۔سلیم مانڈوی والا نے جواب دیتے ہوئے کہا اعجاز ہارون میرے قریبی دوست ہیں، کاروبار اور چیکس پر دستخط تو میں آج بھی کرتا ہوں۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…