پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کے متاثرہ مزید 26 افراد جاں بحق

datetime 28  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک )شہرقائد میں گرمی سے متاثرہ مزید 26 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی ہے۔

شہرکے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں گزشتہ رات سے اب تک مزید 26 افراد دم توڑ گئے جب کہ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال ذرئع کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک کے متاثرہ 354 افراد اب تک اسپتال میں دم توڑ چکے ہیں۔ دوسری جانب محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے اب تک جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1130 ہوچکی ہے جب کہ آزاد زرائع کے مطابق گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1200 سے زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…