اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث تین ملزموں کواسلام آباد منتقل کردیاگیا، اسکاٹ لینڈیارڈ کی پانچ رکنی ٹیم بھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں کواسلام آباد منتقل کردیاگیا ہے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی کوکراچی سے اسلام آباد منتقل کیاگیاہے ملزم محسن علی اور خالدشمیم کوکوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسکاٹ لینڈیارڈ کی پانچ رکنی ٹیم بھی اسلام آباد،پہنچ گئی ہے جو عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں سے تفتیش کرے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری



















































