بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

والد کا کورونا ٹیسٹ نیب پیشی کے بعد مثبت آیا،شہباز شریف کو کچھ ہوا تو جاوید اقبال، عمران خان، شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے ،سلیمان شہبازکا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2020 |

لاہور ( آن لائن )والد کا کورونا ٹیسٹ نیب میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا، سلیمان شہباز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیب میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نیب میں پیشی کے علاوہ گھر سے باہر نہیں نکلے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر شہباز شریف

کو کچھ ہوا تو ہمارا خاندان جاوید اقبال، عمران خان، شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرائے گا۔سلیمان شہباز نے مزید کہا کہ ہم نے نیب کو سوالنامہ یا اسکائپ کے ذریعے پیش ہونے کا کہا تھا لیکن انہوں نے منع کردیا۔واضح رہے کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…