اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں بی بی سی کی رپورٹ پر متحدہ قومی مومنٹ کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی نے بی بی سی کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے ایک اعلیی سطح کا کمیشن قائم کیا جائے، اگر ایم کیو ایم پر الزامات ثابت ہو جائیں تو الطاف حسین اور ساتھیوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے بی بی سی کی جانب سے ایم کیو ایم کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے قرارداد پیش کی تھی۔
پنجاب اسمبلی میں بی بی سی کی رپورٹ پر ایم کیو ایم کیخلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے متفقہ قرارداد منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































