اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کا افغان حکومت کو اہم پیغام

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کے حامی طالبان خاموش جبکہ مخالف بیان بازی کر رہے ہیں ، اشرف غنی کی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ وہ طالبان کو زمینی قبضہ سے روکے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کی وجہ سے امن مذاکرات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے ۔ امن مذاکرات کےلئے آنے والے چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے ۔ قطر یا استنبول میں امن مذاکرات کے انعقاد کی کوششیں کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکام سے طالبان رہنما فضل اللہ کو تلاش کرنے اور حوالگی کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے ۔ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا کہ بھارت سے تعلقات میں پیش رفت نہیں ہو سکی ، بھارت مذاکرات کی بحالی سے انکار کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…