جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی، سربراہی کس اہم شخصیت کو سونپی گئی؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی حکومت نے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی، تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایئر کموڈور محمد عثمان غنی کریں گے وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، جمعہ کے روز جاری نوٹیفیکیشن میں کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رپورٹ کے لئے

چار رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس کی سربراہی ایئر کموڈور محمد عثمان غنی کریں گے جبکہ ونگ کمانڈر ملک محمد عمران ، گروپ کیپٹن توقیر اور ناصر مجید تحقیقاتی کمیٹی کے رکن ہوں گے ، پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات کمیٹی کی تشکیل کے ایک ماہ کے اندر مکمل کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…