پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی ترسیل پر غور

datetime 25  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی ترسیل سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا 16واں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے رمضان المبارک کے دوران بجلی کی طلب ، پیداوار اور جاری لوڈشیڈنگ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ کراچی میں بجلی بحران کے معاملہ پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس کو آئندہ تین سال کے لئے توانائی منصوبوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزرائ ، اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق ، پرویز رشید ، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…