اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپرمنظور کرلیا، تحریک کے مطابق پارلیمانی کمیٹی میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 21 اراکین شامل ہوں گے، یہ کمیٹی اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کرے گی۔واضح رہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آل پارٹی کانفرنس میں کیا گیا تھا۔
قومی اسمبلی میں اقتصادی راہداری کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































