اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے پندرہ گواہوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ان کی گواہی ترک کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان نے اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت عدالت نے استغاثہ کے پندرہ گواہوں کو غیر ضروری قرار دیا اور ان کی گواہی ترک کر دی۔ مزید گواہوں کو آئندہ سماعت کیلئے طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت انتیس جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
بینظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے پندرہ گواہ غیرضروری قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
وراثت
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































