اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی ، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار تیرہ ہزار 144 میگا واٹ ہے جبکہ طلب کم ہو کر سولہ ہزار 645 میگا واٹ ہے جس کے بعد شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگا واٹ رہ گیا ہے۔ بجلی کی طلب میں کمی کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت کم ہونا ہے۔ شارٹ فال میں مزید کمی کا بھی امکان ہے۔ بجلی کی طلب کم ہونے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی کم کر دیا گیا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ شہروں میں پانچ گھنٹہ تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہے جبکہ لائن لاسز والے فیڈرز میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ معمول سے زیادہ ہے۔
بارشوں سے بجلی کی طلب ، لوڈ شیڈنگ میں کمی ، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































