اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر سندھ کے تحفظات دور کئے جائیں۔الطاف حسین کا اہم بیان

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پانی کے مسئلے کے حل کے لئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سرد خانوں میں میتیں رکھنے کی جگہ بھی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پانی کی عدم فراہمی نے قیامت برپا کر رکھی ہے، پانی کی فراہمی وفاقی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، پانی ذخیرہ کرنے کے لئے ملک بھر میں چھوٹے ڈیمز بنائے جائیں، پانی بحران کے پیش نظر کالا باغ ڈیم پر سندھ کے تحفظات دور کئے جائیں اور چاروں صوبوں کے ماہرین کا اجلاس بلایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…