منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

جبری طور پر لاپتہ افراد کے کیسز کی تعداد 6628 ہوگئیجانتے ہیں جسٹس جاوید اقبال نے 31 مارچ تک کتنے کیس نمٹا دئیے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے 31 مارچ تک 4513 کیسز نمٹا دیے۔منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق لاپتہ افراد کیس جسٹس (ر)جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجے میں نمایاں کامیابی ملی، مارچ 2020ء میں

لاپتہ افراد کے 24 نئے کیسز کمیشن کو موصول ہوئے۔ اعلامیہ کے مطابق جبری طور پر لاپتہ افراد کے کیسز کی تعداد 6628 ہوگئی، لاپتہ افراد کمیشن کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن نے مارچ 2020ء  میں 395 سماعتیں کیں۔ اعلامیہ کے مطابق کمیشن نے نہ صرف لاپتہ افراد کی فیملیز کا موقف سنا بلکہ بازیابی کے لیے کوششیں بھی کیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…