جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آئی )اتحاد ایئرویز نے بیرون ملک تمام پروازوں کو منسوخ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیاہے کہ آپ نے اگر آپ نے کنیکٹنگ فلائیٹ ابو ظہبی سے دیگر مقامات کی بکنگ کی ہے تو آپ سفر نہیں کرسکیں گے اور آپ کو ایئرپورٹ نہیں آنا چاہیے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں کہاگیاکہ ان کا کہنا تھا کہ ابو ظہبی میں موجود افراد 25 مارچ کی رات تک ابو ظہبی سے جاسکیں گے۔متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 198 ہے جن میں سے 2 افراد ہلاک اور 41 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…