اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین دوسرے ممالک کی مدد کیلئےمیدان میں آگیا،چین کی امدادی ٹیم اور سامان اٹلی کے دارالحکومت پہنچ گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد دوسرے ممالک کی امداد کا بیٹرااٹھا لیا ۔ امدادی ٹیمیں اٹلی پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین نے مہلک وائرس کرونا پر قابو پانے کے بعد امدادی ٹیمیں اٹلی پہنچا دیں جن میں 9افراد شامل ہیں ۔ اٹلی چین کے بعد دوسرا ملک ہے جو کرونا وائرس کی وجہ سے کافی متاثر ہوا جس میں ہلاکتوں کی تعداد

تقریبا 8سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ کرونا سے مقابلہ کرنے کے لیے چین بھی اب اٹلی کی مدد کرے گا۔چین نے اٹلی کو طبی سامان اور ماہرین بھجوائے۔کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ماسک اور آلات تنفس سے بھرا ہوا جہاز اٹلی بھجوایا گیا ہے ۔ چینی ریڈ کریسنٹ کے زیر اہتمام نو چینی طبی عملے کی ایک ٹیم تقریبا 30 ٹن سامان لے کربروز جمعرات روم پہنچی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…