پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں رینجرز کا سنی تحریک کے دفتر پر دوبارہ چھاپہ

datetime 21  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں رینجرز نے سنی تحریک کے مرکز پر ایک بار پھر چھاپہ مارا تاہم رینجرز تلاشی کے بعد بغیر کسی گرفتاری کے واپس لوٹ گئی۔ کراچی کے علاقے گارڈن میں سنی تحریک کے مرکزی دفتر پر رینجرز کی جانب سے دوبارہ چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کیا اور مذہبی جماعت کے دفتر کی تلاشی لی۔ تاہم تلاشی کے بعد رینجرز کی نفری واپس لوٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل کارروائی کے دوران حراست میں لئے گئے سنی تحریک کے کارکنوں کی نشاندہی پر تلاشی لی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے