پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

datetime 21  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے جسٹسس وجیہ ٹریبونل کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے نئے آئین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن بلدیاتی انتخابات کے بعد اور نئے آئین کے تحت ہوں گے جس کے لئے 70 لاکھ ووٹرز کی جانچ پڑتال کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف کے مطابق سینیٹر نعمان پارٹی کے مرکزی الیکشن کمشنر ہوں گے جب کہ خیبر پختونخوا کے لئے جنرل (ر) تاج اور سندھ کیلئے فیروز خان صوبائی الیکشن کمشنر ہوں گے، پنجاب اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کے ناموں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کی سربراہی میں بننے والے کمیشن نے اپنے فیصلے میں پارٹی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر کے فوری طور پر دوبارہ انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا تاہم عمران خان نے کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد کے بجائے جسٹس وجیہ الدین کمیشن کو ہی تحلیل کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…