اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے33پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے33پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو شام 5 بجے تک کسی وقفہ کے بغیر جاری رہے گی۔الیکشن ٹریبونل کے حکم پر گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ 33پولنگ اسٹیشنز میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 52 ہزار 550 ہے۔ پولنگ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جب کہ حساس قرار دیئے گئے 19 پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں پی پی 97 سے مسلم لیگ (ن)کے اشرف وڑائچ 29ہزار756ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے، ان کی کامیابی مسلم لیگ (ق) کے ناصرچیمہ نے چیلنج کی تھی، الیکشن ٹریبونل نے 33 پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ انتخاب کااعلان کیا تھا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…