منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عمران ن لیگ کی ”سفاکی“ پر برہم

datetime 20  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران ن لیگ کی ”سفاکی“ پر برہم ,تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے رمضان المبارک کے دوران طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نواز کو عوامی مشکلات کا بالکل احساس نہیں۔ رمضان المبارک میں انتہائی سخت موسم کے باوجود بجلی کی عدم فراہمی سفاکانہ حرکت ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجلی چوری روکنے کے بجائے چوروں کو تحفظ اور سہولیات دینے میں مصروف ہے۔ حکمران بے حسی کی روش ترک کر کے ماہ صیام میں عوام کو بلاتعطل بجلی فراہمی یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…