اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پٹرول کی قیمتوں میں 10روپے کی کمی‘‘ عمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ ، ریلیف پیکج کے تحت 160ارب کا پیکج منظور کر لیا گیا ہےجس میں پیٹرولیم منصوعات سمیت دیگر اشیا میں کمی لائے جائے گی ۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 14روپے کمی کا فیصلہ

کیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مسلسل مخالفت کےباوجود وزیراعطم عمران خان نے غریب عوام کیلئے ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے 160ارب کا پیکج بھی منظور ہو گیا ہے ۔ پٹرول کےساتھ300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی3روپے کم کی جائے گی۔ اس ریلیف پیکج کا جلد ہی اعلان کر دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…