جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

شبر زیدی لمبی رخصت پر ہیں،عبدالحفیظ شیخ نے متبادل کا عندیہ دیدیا

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )  مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ شبر زیدی کی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر ہیں، چیئرمین ایف بی آر کی صحت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے۔منگل کے روز مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ شبر زیدی

میرے فیورٹ ہیں، شبر زیدی لمبی چھٹیوں پر ہیں، اگر طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، نیا چیئرمین اگر تلاش کیا تو شبر زیدی کی مشاورت سے کریں گے، شبر زیدی کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹر ہی کرے گا جب وہ ٹھیک ہو جائیں گے تو سب کو پتا چل جا ئے گا میر ا ان سے کو ئی مسئلہ نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…