پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی ہتھیار ، میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

datetime 19  جون‬‮  2015 |

راولپنڈی / ماسکو(نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں پاکستان کو روسی ہتھیاروں کی فراہمی کا سمجھوتہ کیا جا سکتا ہے۔روسی خبررساں ادارے اور رےڈےو اسٹےشن سپتنک کو دےئے گئے انٹروےو مےں میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ ماسکو مےں جاری عسکری نمائش “آرمیا بہت اچھی دفاعی نمائش ہے،ایسی نمائشوں سے دوطرفہ دفاعی تعاون کو فروغ ملے گا اور ہتھیاروں کی تجارت کے لیے سازگار حالات پیدا ہوں گے۔انھوںنے کہا کہ اس وقت پاک روس تعلقات میں بہتری سامنے آئی ہے اس لیے پاکستان کے وفد کا دورہ روس خوش گوار ماحول میں ہوا۔ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہناتھاکہ آئندہ چند دنوں میں پاکستان کو روسی ہتھیاروں کی فراہمی کا سمجھوتہ کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…