پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کی جانب سے سیاسی رہنماوں کے لیے افطار ڈنر

datetime 18  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کل اسلام آباد میں سیاسی رہنماوں کے افطار ڈنر کی میزبانی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات ایک قسم کی ’آل پارٹیز کانفرنس‘ ہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق زرداری ہاو¿س اسلام آباد میں ہونے والے افطار ڈنر میں وزیراعظم نواز شریف کو مدعو کرنے کے حوالے سے اب تک فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے آصف زرداری کی جانب سے آئندہ روز کے ’افطار ڈنر‘ کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افظار ڈنر کے دوران آصف علی زرداری سندھ میں جاری صورت حال اور صوبے میں رینجرز کے کردار کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں کو اعتماد میں لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…