جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

میں کسی خان سے نہیں ڈرتا،سلیم صافی نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے بہت کچھ کہہ دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ میں کسی خان سے نہیں ڈرتا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر کالم نگار و اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ میں کسی خان سے نہیں ڈرتا کیونکہ اس کی

ماں دعا کیلئےزندہ نہیں اور میری زندہ ہیں ۔ پی ٹی آئی پر تنقیدکے نشتر برسانے والے سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی خان سے نہیں ڈرتا ، دعا کے لئے میری ماں زندہ ہے تاہم خان کی ماں زندہ نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…