پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

نصف صدی تک ایک ہی مسجد میں اذان دینے والے مئوذن کا انتقال

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

جہانیاں(آن لائن)  نصف صدی تک ایک ہی مسجد میں اذان دینے والے مئوذن کا انتقال ہو گیا ،زندگی بھر سنت حضرت بلال ؓ ادا کی،نماز جنازہ میں بڑ ی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔تفصیل کے مطابق جہانیاں شہر کی قدیمی مسجد جامع رحمانیہ میںنصف صدی تک مئوذن کے فرائض انجام

دینے والے حافظ محمد اسماعیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انہوں نے پوری زندگی اللہ رب العالمین کی کبریائی بلند کی اوروہ نصف صدی تک ایک ہی مسجد میںاذان دیتے رہے ۔مرحوم کے نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…