پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اللہ نے مجھے پوتا دیا تو میں تبرک بانٹوں گی،مجھے ایک کمرے میں لیجایا گیا وہاں پر پہلے سے کتنی لڑکیاں موجود تھیں، ان کیساتھ کیا شرمناک سلوک کیا جارہا تھا ؟ داتا دربار کی متاثرہ خاتون اپنی رواداد سناتے ہوئے پھوٹ کر رو پڑی

datetime 17  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)داتا دربار پر خواتین زائرین کو بیہوشی والا تبرک کھلا کر زیادتی کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں متاثرہ خاتون کا کہنا تھاکہ اسے بھی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ خاتون نے روتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے خاندان کیساتھ داتا دربار حاضر کیلئے گئی تھی ۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا اور میرا خاوند مردوں والی سائیڈ پر تھے۔

میں عورتوں والی سائیڈپر بیٹھا تھی وہاں ایک بوڑھی عورت میرے پاس آئی اور میرے ہاتھ میں تبرک رکھتے ہوئے کہا کہ میں منے منت مانگی تھی کہ اللہ نے مجھے پوتا دیا تو میں تبرک بانٹوں گی ، انہوں نے میرے ہاتھ میں مشروب اور بسکٹ تھمائے اور چلی گئیں ، جیسے ہی میں نے ایک بسکٹ اور گلاس مشروب پیا تو بیہوش ہو گئی اس کے بعد میرے ساتھ کیا ہوا مجھے نہیں پتہ ۔ متاثرہ خاتون نے مزید بتایا کہ جب بوڑھی خاتون مجھے ساتھ لے کر جارہی تھی تو پولیس نے پوچھا کہ کیا معاملہ ہے جس پر بوڑھی خاتون نے بتایا کہ اس بیہوشی کے دورے پڑتے ہیں ۔ خاتون نے بتایا مجھے ایک کمرے میں لے جایا گیا جہاں پر پہلے سے ہی نو لڑکیاں موجود تھیں دسویں میں تھی، نشے کے ٹیکے لگائے جارہے تھے اور شراب پلائی جارہی تھی اس کے بعد مرد ان کیساتھ زیادتی کرتے تھے ۔ شراب پینے پلائی گئی جس کے بعد مجھے فوراً خون کی الٹیا ں شروع ہو گئیں ، جب انہوں نے مجھے دیکھا تو کہنا شروع کر دیا کہ یہ نہیں بچے گی مر جائے گی ، اسے بیچ دو انہوں نے مجھے آگے بیچ دیا وہ لوگ مجھے دوائی دلوانے لے جارہے تھے ۔ وہاں پر پولیس والے کھڑے تھے ان دیکھ کر وہ مجھے وہیں چھوڑ کر بھا گ گئے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…