پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری 12کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی کی سرکاری بولی کی قیمت کتنی رکھی گئی؟نیلامی کب ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ

اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نیلامی 28 جنوری کو 12 بجے ہوگی،12 کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی نیلام کی جائےگی،اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…