پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 7 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ لاہور، فیصل اباد اور گوجرانوالہ میں تین مجرموں کی پھانسی مؤخر کر دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزائے موت کے مجرم مختار کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نے 2004 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں زیادتی کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ملزم اشرف مانو نے 1999 میں 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم یونس نے 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جبکہ مجرم اللہ دتہ نے 1999 میں خاتون کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ میں قتل کے مجرم بشارت کو پھانسی دے دی گئی۔ جہلم میں قتل کے مجرم کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم عبد الرؤف نے 1996 میں محمد الیاس کو خاندانی دشمنی پر قتل کیا تھا۔ ڈیرہ غازی خان میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم اصغر نے 2000 میں بھتیجے کو قتل کیا تھا۔

مزید پڑھئے:پاﺅ ں آ پکی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں ایک دلچسپ معلومات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…