اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں دوبارہ پارٹی میں لینے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے پرویز خٹک اور علیم خان کی بھی بنیادی رکنیت منسوخ کرتے ہوئے انہیں بھی پارٹی عہدہ دینے پر پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے عارف علوی، سیف اللہ نیازی، قاسم خان سوری کو شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے 29 جون کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کا دو رکنی ٹربیونل جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کی سربراہی میں قائم کیا گیا تھا۔ ٹربیونل انٹرا پارٹی انتخابات میں بے قاعدگیوں کا جائزہ لے رہا تھا۔ جسٹس وجیہہ الدین کی سربراہی میں الیکشن ٹربیونل نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ واضح رہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹریبونل کو تحلیل کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…