منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زر داری کے ذاتی معالج کیلئے ڈاکٹر کا نام سامنے آ گیا ،پمزمیڈیکل بورڈ کو سابق صدر کے علاج میں مشاورت کیلئے مراسلہ موصول

datetime 9  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری کے ذاتی معالج کیلئے ڈاکٹر ندیم قمر کا نام سامنے آ گیا۔ذرائع کے مطابق پمز کے میڈیکل بوڈر کو ڈاکٹر ندیم قمر کے ساتھ سابق صدر کے علاج میں مشاورت کیلئے مراسلہ موصول ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق ذاتی معالج کو عدالتی احکامات کی روشنی میں علاج کی

اجازات دی گئی۔یاد رہے کہ سابق صدر کے صحت کے معاملات کے لیے پہلے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا نام سامنے آرہا تھا،میڈیکل بورڑ میں مزید ڈاکٹرز کا اضافہ کر دیا گیا۔بوڈر میں کارڈیک نیورسرجن ڈاکٹرز بھی شامل ہیں ۔سابق صدردل،شوگر ،مہروں ،بلڈپریشر کے امراض میں پہلے سے مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…