بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کی دماغ کی 85فیصد شریانیں بند ، دائیں بازو کے نیچے کس چیز کی موجودگی کا انکشاف کر دیا گیا ؟سابق وزیر اعظم کی اس وقت حالت کیسی ہے ؟ سرجری یا سٹنٹ ڈالا جائے گا ؟رپورٹس سامنے آگئیں 

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں نواز شریف کی صحت میں ایک پیچیدگی سامنے آگئی ۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کے نیچے گلٹیوں کی موجودگی کا اانکشاف ، سابق وزیراعظم کا مدافعتی نظام نہ ہونے کے برابر ہے ۔ ذاتی معالج عدنان کے مطابق سابق وزیراعظم کےدماغ کی شریانیں 85فیصد بند ہیں ، شریانوں کو کھولنے کیلئے سٹنٹ یا سرجری ہو گی ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدانان نے

کہا ہے کہ نواز شریف کے دماغ کی شریان کی سرجری یا سٹنٹ ڈالا جائے گا۔نواز شریف کے طبی معائنے کے بعد ان کے ذاتی معالج کا کہنا تھا کہ ان کے پلیٹ لیٹس کائونٹ غیر مستحکم ہیں جنہیں ادویات کے ذریعے لیول پر رکھا جا رہا ے ۔ پی ای ٹی سکیں کی رپورٹ کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے دائیں بغل میں ایک سے زائد گلٹیاںہیں جو بڑی ہو چکی ہیں ، مرض کی مزید تشخیص جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…