ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سنگاپور میں فیک نیوز سے متعلق قانون پر عمل شروع

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

سنگاپور سٹی (این این آئی)سنگاپور میں حکومت نے انٹرنیٹ پر فیک نیوز کے نئے قانون کے تحت ایک سیاسی رہنما کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ایک غلط اور گمراہ کن فیس بک پوسٹ کی تصیح کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور سنگاپور کی دوہری شریت کے حامل شہری بریڈ باؤر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں الزام لگایا تھا کہ سنگاپور حکومت سرمایہ

کاری کی سرکاری کمپنیوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ سنگاپور میں حکمران جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سن 1965 میں آزادی کے بعد سے مسلسل اقتدار میں ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہناتھا کہ فیک نیوز سے متعلق نئے قانون کا مقصد اپوزیشن کو دبانا اور حکومت پر تنقید روکنا ہے۔ تاہم بریڈ باؤر نے حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنی فیس بک پوسٹ کی تصیح کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…