اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مبینہ انتخابی دھاندلی کی سماعت کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے تحریک انصاف دھاندلی سے متعلق دستاویزات، ثبوت اور گواہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے اوراب جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں ریٹرننگ افسران کو بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے جو عمران خان کا یوٹرن اورتضاد ہے اس لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنا جھوٹ تسلیم کریں اور معافی مانگ کر الزامات واپس لیں۔وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ملکی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنا چاہتی ہے اور جوڈیشل کمیشن میں اس کا مطالبہ اس لئے ہے کہ قومی ترقی کے اہداف حاصل نہ کئے جاسکیں، عمران خان دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی ترقی کے قومی ایجنڈے کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں۔
جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پرویزرشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































