جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے بانی رہنما اورعمران خان کے قریبی ساتھی کو کینسر ہوگیا، حالت تشویشناک، مقامی ہسپتال میں داخل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی ہسپتال میں نعیم الحق کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ نعیم الحق کینسر کے عارضہ کے سبب مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نعیم الحق تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں، پارٹی کیلئے

ان کی گرانقدر خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، نعیم الحق کا شمار تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں میں ہوتا ہے۔وزیر خارجہ نے نعیم الحق کی جلد صحت یابی کے لیئے دعا خصوصی کی اور کہا دلی خواہش ہے کہ نعیم الحق جلد رو بہ صحت ہو کر پھر سے اسی آب و تاب کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…