ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکرٹری پر گولیاں چلادیں،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

گجرات(آن لائن) مہنگے داموں ٹماٹر بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ کے سیکریٹری پر فائرنگ کردی ،تاہم سیکریٹری خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کے روز مارکیٹ کمیٹی جلال پور جٹاں میں پیش آیا ،جہاں ٹماٹر مہنگے داموں بیچنے

سے روکنے پر آڑھتی مہر فیاض نے مارکیٹ کمیٹی کے سیکریٹری نشاط اشرف پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں سیکریٹری نشاط اشرف خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔واقعے کے بعد سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…