جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

عوام کو ایک اور جھٹکا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیاگیا، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا‎

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافہ کر دیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن وزارت خزانہ نے جاری کر دیا ہے، نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، تیل کی فی لٹر نئی قیمت 114.24 روپے

ہو گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 2.39 روپے کی کمی کی گئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.27 پیسے فی لٹر اضافے کی منظوری دی گئی ہے، ہائی اسپیڈ کی فی لٹر قیمت 127.41 روپے ہو گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6.56 روپے فی لٹر کمی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…