پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ:پولیس کا سرچ آپریشن، 243 مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد

datetime 13  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد اور محمود آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 243 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، اسلحہ برآمد ،پولیس ذرائع کے مطابق پشتوں آباد میں پولیس وین پر دوبار حملوں کے خلاف پولیس نے رات گئے محمود آباد اور پشتون آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 243 افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا جن سے ابتدائی تفتیش کی جا رہی ہے ، حراست میں لے گئے افراد سے ، دو 9 ایم ایم پسٹل ، 3 مختلف بور پسٹل ، ایک رائفل ، ایک شارٹ گن اور دوسرا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے