بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

 کفایت شعاری پالیسی،وزیراعلیٰ پنجاب  نے صوبائی وزراء اور سیکرٹریز پربڑی پابندی عائدکردی  

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزراء اور سیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے،پابندی کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد کی گئی،جسکا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزراء

اور سیکرٹریز کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔صوبائی وزراء اور سیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی کفایت شعاری پالیسی کے تحت لگائی گئی ہے۔وفاقی سیکرٹریز اور وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی جبکہ پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…