بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو ٹرمپ کا اہم پیغام پہنچا دیا گیا ، امریکی صدر نے کیا کہا ؟ جانئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

نیویارک(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ملاقات میں زلمے خلیل زاد نے عمران خان کو صدر ٹرمپ سے مجوزہ ملاقات سے متعلق اہم پیغام پہنچایا۔وزیراعظم اور امریکی نمائندہ

خصوصی کی ملاقات میں افغان امن عمل اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ عمران خان اور زلمے خلیل کی ہوٹل میں ہونے والی ملاقات نصف گھنٹے سے زائد دورانیے تک جاری رہی۔اس سے قبل زلمے خلیل زاد امریکی صدر کا اہم پیغام لے کر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے ہوٹل پہنچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…