منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی صدر کا اسلام کی طرف جھکائو،یمن میں امن کیلئےقرآن شریف کی کس آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمئیر پیوٹن نے یمن میں امن کیلئے قران شریف کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق انقرہ میں ترک صدر اردوان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ گفتگو میں پیوٹن نے سورۃ آل عمران کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا

کہ ’’اور اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی بھائی بن گئے‘‘۔انہوں نے اس آیت کا مکمل حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ ’’ تم اللہ کے اس احسان کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا، تم ایک دوسرے کے دشمن تھے اور اس نے تمہارے دل جوڑ دیے اور اس کے فضل و کرم سے تم بھائی بھائی بن گئے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…