پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

گلگت بلتستان الیکشن، مسلم لیگ (ن) نے اکثریت حاصل کر لی، پیپلزپارٹی کو بدترین شکست

datetime 9  جون‬‮  2015 |

سکردو ( نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 18 کے غیر سرکاری نتائج آگئے۔ مسلم لیگ (ن) نے 12 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل کر لی۔ سابق حکمران پیپلزپارٹی کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 18 کے غیر سرکاری نتائج آگئے۔ مسلم لیگ (ن) نے 12 نشستیں لے کر میدان مار لیا۔ مجلس وحدت مسلمین نے 2 ، تحریک انصاف ، جے یو آئی اور آئی ٹی پی نے ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کی جبکہ ایک نشست پر ا?زاد امیدوار کامیاب ہوا۔ سکردو کے حلقہ 7 اور 10 کے نتائج روک دیئے گئے۔ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعلیٰ مہدی شاہ کو شکست ہوئی جبکہ سابق وزراء4 بھی ہار سے دوچار ہوئے۔ جن میں سابقہ وزیر خزانہ علی اختر، سابقہ وزیر زراعت شیخ نثار حسین، سابق وزیر زکوٰ? نصیر خان اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ آفتاب حیدر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…