منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

بھارت سے کشیدگی کا اثر سامنے آنے لگا! پاکستان یہ کام نہ کرے، افغانستان کی منتیں ترلے

datetime 28  اگست‬‮  2019 |

کابل/اسلام آباد(آن لائن)افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔ بدھ کے روز افغان حکومت کے ایک سینئر نمائندے نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا جس میں کابل حکومتی نمائندے نے بھارت افغان

فضائی حدود بند نہ کرنے کی التجا کی۔افغان حکومتی رکن نے تجارتی ترسیلات میں روکاوٹ بننے سے متعلق بھی پاکستان سے طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کی۔ واضح رہے کہ پاکستان بھارت کی فضائی حدود بند کرنے سے متعلق حتمی فیصلے پر غور کررہا ہے ۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…