اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ہری پور میں مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی، 5 کی حالت تشویشناک

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور سے ایبٹ آباد جانے والی مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پشاور سے ایبٹ آباد جانے والی مسافر کوچ ہری پور میں پنیاں کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال ہری پور منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق 5 افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…