اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کی خاتون پائلٹ کا اعزاز،بھارتی میڈیااپنی فضائیہ پر برس پڑا

datetime 6  جون‬‮  2015 |

رائےونڈ(نیوزڈیسک) بھارتی میڈیانے پاکستانی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کااعتراف کرلیا۔پاکستانی خاتون پائلٹ کی کامیاب فلائٹ پرپاکستانی فضائیہ کی تعریف جبکہ بھارتی فضائیہ پرکڑی تنقید کی گئی ۔ایک بھارتی چینل انڈیانیوزکے نمائندے آنندکماررائے نے اپنی خصوصی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستانی خاتون پائلٹ نے کامیاب فلائٹ اڑانے کے بعد جنگی مشقوں اورمحاذوں پرجانے کے بعد بھارت پربرتری حاصل کرلی ہے ۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پاکستانی فضائیہ نے 19خواتین پائلٹس کی ٹریننگ کی جس میں 5خواتین پائلٹس کوجنگی طیارے اڑانے کی اجازت ملی ۔عائشہ نامی خاتون پائلٹ نے جنگی محاذوں اورمشقوں پرکامیاب اڑان کرکے ایشیا ءبھرمیں برتری حاصل کرلی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق آج تک کوئی بھارتی خاتون پائلٹ جنگی مشقوں یاجنگی محاذوں پرپروازکرنے سے قاصررہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…